قطایف
قطايف | |
---|---|
| |
علاقہ | شام اور عرب ممالک |
قسم | رمضان کی مخصوص مٹھائی |
حجم | ایک عدد 70 گرام |
کیلوریز (70 گرام کا ایک عدد): |
145 کیلوریز (607 كيلوجول) |
| |
غذائی قیمت (70 گرام کا ایک عدد قطایف): | |
پروٹین | 3 گرام |
چکنائی | 4 گرام |
کاربوہائیڈریٹس | 26 گرام |
ترمیم [1] |
قطایف ایک روایتی عربی مٹھائی ہے،اور رمضان کے مقدس مہینے سے منسلک ہے، رمضان کی مناسبت سے اسے نصف چاند کی شکل میں بنایا جاتا ہے، اسے سحری اور افطاری دونوں اوقات میں یکساں تناول کرتے ہیں، قطایف پیسٹری کے قریب تر محسوس ہوتا ہے، تاہم اس میں خشک میوہ یا ملائی یا پنیر وغیرہ بھرا جاتا ہے، اسے بھرنے کے بعد اس کو فرائی یا اون میں پکایا جاتا ہے۔