قطب شاہ
حکمران اور اسلامی مبلغ
سید عون بن یعلیٰ المعروف قطب شاہ ایک عراقی صوفی، مسلم مبلغ اور مذہبی عالم تھے۔ وہ حضرت ابوالفضل العباس ابن علی علیہ السلام کی اولاد میں سے تھے اور سید عبد القادر گیلانی کے رشتہ دار بھی تھے۔ انھوں نے موجودہ افغانستان اور شمالی و شمال مغربی پاکستان کے علاقوں میں تقریباً 1090 عیسوی سے 1099 عیسوی تک اسلام کی تبلیغ کی اسلام کی تبلیغ کے کام کے بعد وہ ہرات (پھر خراسان) چلے گئے اور وہیں فوت ہوئے۔
حضرت سید حیدر علوی غازی (قطب شاہ) قبیلہ اعوان قطب شاہی کے مورث اعلٰی بھی ہیں۔
حوالہ جات :
Dr AH Dani Early Islamic Preachers in Central Asia and Northern Pakistan Monograph, Islamabad, 1976, pp 11–12 H A Deighton 'An account of the Ruwalpindee and Attock Districts of Punjaub' Lahore, 1852, np Dr AH Dani Early Islamic Preachers in Central Asia and Northern Pakistan Monograph, Islamabad, 1976, pp 11–12
حوالہ جات
ترمیمDr AH Dani Early Islamic Preachers in Central Asia and Northern Pakistan Monograph, Islamabad, 1976, pp 11–12 H A Deighton 'An account of the Ruwalpindee and Attock Districts of Punjaub' Lahore, 1852, np Dr AH Dani Early Islamic Preachers in Central Asia and Northern Pakistan Monograph, Islamabad, 1976, pp 11–12