قطعہ خط
ہی دو الفاظ سے مل کر بنا ہے پہلا قطعہ ایک ٹکڑے کو کہتے ہے شاعری میں یہ لفظ چند اشعار کے لیے استعمال ہوتا ہے دو تین شعر جب ہو تے ہے تو اس کو پھر قطعہ کہتے ہیں-
اور دوسرا خط یہ مستقیم میں نقاط کا مجموعہ ہے خط کی کوئی حدود نہیں ہوتی-
اسی طرح "قطعہ خط" یعنی خط کا ایک حصہ اس کے حدود معلوم ہوتے ہیں۔
مندرجہ تصویر ایک خط ہے۔
ا----ب
مندرجہ بالا تصویر میں ایک خط کو دکھایا گیا ہیں اور اس کے دو نقاط ا اور ب ہیں-