قلعہ پراگ (چیک زبان ميں: Pražský hrad یا Hrad) دنیا کی سب سے عظيم قلعہ ہے جو چیک جمہوریہ کے دار الحکومت پراگ میں واقع ہے، یه قلعہ 9 صدی سے چيک بادشاہوں کا رہائش گاہ تھا اور 1918ء سے صدر چیکوسلوواکیہ اور صدر چیک جمہوریہ کا ادارہ ہے۔

قلعہ پراگ
Pražský hrad
Prague panorama at castle.jpg
مقام کی تاریخ
تعمیر9صدیء (9صدیء)