قلعہ کارلشٹین (چیک زبان میں: Hrad Karlštejn) چیک جمہوریہ کے مرکزی علاقہ میں ایک قلعہ ہے جو 1348ء میں چیک بادشاه اور روم امپراطور کارل 4 نے شاہی تاج اور جواہرات کے تحفظ اور اپنی رہائش کے لیے تعمیر کیا۔ یہ قلعہ گوتیک کی طرز تعمیر کی ایک شاندار مثال ہے اور چیک جمہوریہ کی سب سے مشہور یادگار بھی ہے۔

قلعہ کارلشٹین
Hrad Karlštejn
مقام کی معلومات
ویب سائٹ[1]
مقام کی تاریخ
تعمیر1348ء (1348ء)

تاریخ

ترمیم

1348ء میں قلعہ کارلشٹین کی تعمیر کا آغاز شاه کارل 4 اور آرچ بشپ Arnošt z Pardubic کی موجودگی میں کیا گیا۔ معمار اعلی احتمالا ماٹیاس آڑاس تھا۔ اس قلعے کا تعمیراتی کام 1357ء میں اور اس کی داخلی سجاوٹ 1365ء میں مکمل ہوئی۔