قمر، عربی زبان میں پہلی سے تیسری رات تک کے چاند کو ہلال کہتے ہیں اور پھر تین رات کے بعد آخری ماہ تک کے چاند کو قمر کہتے ہیں۔ قمر کی جمع اقمار ہے۔