اردو شاعر

پیدائش

ترمیم

قمر رضا شہزاد کا اصل نام سید قمر رضا ہے۔وہ یکم اکتوبر 1958ء کو کبیروالہ کے سادات خاندان میں پیدا ہوئے۔ آپ کے آبا و اجداد امام زین العابدین کے چھوٹے صاحب زادے سید حسین اصغرؓ کی اولاد میں ہیں ۔

تعلیم

ترمیم

آپ نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے 1984ء میں بطور پرائیویٹ امیدوار ایم اے اردو کاامتحان پاس کیا ۔

ملازمت

ترمیم

آپ نے ملازمت کاآغاز 1983ء میں محکمہ زراعت خانیوال سے کیا 1989ء میں پبلک سروس کمیشن کاامتحان پاس کرنے کے بعد محکمہ لوکل گورنمنٹ میں بطور پراجیکٹ مینجر اپنے فرائض سنبھالے ۔ آپ مخدوم عالی ، دنیا پور، قادرپوراں لالہ موسیٰ میں تعینات رہے اور 30 دسمبر 2018 کو ریٹائر ہے ۔

شاعری

ترمیم

قمر رضا شہزاد نے شاعری کاباقاعدہ آغاز 1980ء میں کیا ۔ ان کے تین شعری مجموعے منظر عام پر آچکے ہیں ۔ ’’پیاس بھرامشکیزہ ‘‘ (1992ء)’’ ہارا ہو اعشق ‘‘ (2003ء) میں اور ’’ یاد دہانی ‘‘ 2002ء میں شائع ہوا ۔ [1]

شعری مجموعے

ترمیم
  • پیاس بھرا مشکیزہ (1992ء)
  • ہارا ہوا عشق (2003ء)
  • یادہانی (2012ء)
  • خامشی
  • بارگاہ
  • شش جہات
  • اتمام حجت
  • درگزر

حوالہ جات

ترمیم
  1. قمر رضا شہزاد کے بارے تعارفی پیرا اور تصویر رضی الدین رضی نے مہیا کیے ۔ ادارہ ان کا شکر گزار ہے