قمر عباس ندیم
قمر عباس ندیم1944 میں پیدا ہوئے۔ وہ ڈاکٹر تھے اور مختصر کہانیاں لکھتے تھے۔ بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ انھوں نے خودکشی نہیں کی بلکہ روڈ ایکسیڈنٹ میں ہلاک ہوئے جبکہ ایک قریبی دوست کے بتایا، ندیم میں خودکشی کا رحجان تھا۔ قمر عباس ندیم نے 29 مئی 1981 کو ٹرینکولائزر لی اور اپنی کار بجلی کے کھمبے سے ٹکرا دی۔ اُن کی موت کی وجہ زیادہ تر ایکسیڈنٹ ہی بتائی جاتی ہے ا۔[1]