قوت العاشقین سیرت کے موضوع پر سندھی زبان میں مخدوم محمد ہاشم ٹھٹوی کی کتاب ہے۔ اس مقبول ترین کتاب کو سندھی ادبی بورڈ نے شائع کیا۔