کسی ملک میں عاملین پیدائش (زمین، محنت، سرمایہ اور تنظیم) کی بدولت کسی مخصوص مدت کے دوران اشیا اور خدمات کی خالص مجموعی مقدار قومی پیداوار (National Income) کہلاتی ہے۔