قومی کتب خانہ اتحاد القمری

قومی کتب خانہ اتحاد القمری (انگریزی: Comoros National Library) مورونی میں واقع ہے اور نیشنل سینٹر فار ڈاکومینٹیشن اینڈ سائنٹیفک ریسرچ کی ملکیت ہے، جو دوسرے اداروں سے وابستہ ہے، جن میں سب سے اہم نیشنل آرکائیوز اور نیشنل میوزیم ہیں۔ [2][3]

قومی کتب خانہ اتحاد القمری
محل وقوعاتحاد القمری
ٹائپقومی کتب خانہ
قیام1979[1]
مجموعہ
ذخیرہ کتبتقریباً 2,400,000


حوالہ جات

ترمیم
  1. "National Centre of Documentation and Scientific Research (Comoros) | GHDx"۔ ghdx.healthdata.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-05-12
  2. المركز الوطني للتوثيق والبحث العلمي آرکائیو شدہ 2016-06-06 بذریعہ وے بیک مشین
  3. المكتبة الوطنية القمرية آرکائیو شدہ 2016-03-04 بذریعہ وے بیک مشین