قومی کتب خانہ الجزائر ( عربی میں: المكتبة الوطنيّة الجزائريّة)، فرانسیسی نوآبادیاتی دور میں 1835ء میں کتب خانہ کی بنیاد پڑی، 1960ء میں آزادی کے بعد سے یہ اپنا کام جاری رکھے ہوئے ہے۔ 1990ء میں اس کی نئی عمارت تعمیر کی گئی۔[1] اس کا رقبہ 67000 m² ہے اور اس کتب خانہ کو 10 لاکھ سے زائد کتابیں رکھنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ اس وقت اس میں 2500 قاریئن ایک وقت میں کتب حانے میں بیٹھ سکتے ہیں۔ الجزائر میں شائع ہونے والی ہر کتاب کا نسخہ یہاں بھیجنا قانونی طور پر لازم ہے اور یہ کتب خانہ نقل و اشاعت کا بھی ذمہ دار ہے۔

قومی کتب خانہ الجزائر
نقشہ
36°47′09″N 03°03′39″W / 36.78583°N 3.06083°W / 36.78583; -3.06083
محل وقوعالجزائر الجزائر کا پرچم
ٹائپقومی کتب خانہ
قیام1935
رسائی اور استعمال
گردشSanctuaire du martyr - Alger -169 (15073295698) (2).jpg
دیگر معلومات
ویب سائٹ[1]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. doi:10.1016/j.iilr.2004.03.002
    This citation will be automatically completed in the next few minutes. You can jump the queue or expand by hand

بیرونی روابط

ترمیم