قیاس کے شراءط
قیاس کرنے کے لیے چار شرطیں قیاس کرنے والے میں ہونا ضروری ہے۔
1۔قیاس کی مکمل حقیقت سے واقف ہونا
2۔قیاس کے موقع و محل کو سمجھنا،یعنی محل قیاس وہ حکم ہے جس کے متعلق صریح نص نا قرآن میں ہو نا حدیث میں۔
3۔قیاس کی اہلیت ہونا،یعنی دین کا پورا علم ہو اور اجتہاد کی صلاحیت کا حامل ہو۔
4۔قیاس کی غرض پہچاننا،قیاس سے مقصود ان مساءل کا حکم معلوم کرنا ہے جو احکام نصوص میں صراحتاً مذکور نہیں۔