قیدیوں پر تجربات
تاریخ میں ایسی مثالیں کثرت سے ملتی ہیں جس میں قیدیوں پر ایسے طبّی تجربات کیے گئے جو عام شہریوں پر کرنا ممکن نہ تھا۔ ان تجربات کی خاص بات یہ رہی کہ یہ طب اور سائنس کے پیشہ ور ماہرین نے انجام دیے یا ان کی نگرانی میں یا مدد سے کیے گئے۔
مثالیں
ترمیم- 2001ء کے بعد امریکی طبیبوں نے آبتختہ (waterboarding) کی اذیت کو کارگر بنانے کی تحقیق میں شرکت اور مدد کی۔ یہ تجربات دہشت کے الزام میں پکڑے گئے مسلمانوں پر کیے گئے۔[1]
- ↑ اے پی پی، 6 جون 2010ء، "Report says doctors helped refine harsh methods"