قیصر عباس صابر
سفرنامہ نویس ، شاعر ، کالم نگار ، قانون دان
پیدائش
ترمیم20 اپریل 1979ء کو تحصیل کبیر والا کے موضع ہیرے والا میں پیدا ہوئے ،
تعلیم
ترمیمبہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی ملتان سے انگریزی ، سیاسیات ، فلسفہ اور تاریخ میں ایم اے کیے اور ایل ایل بی کی ڈگری حاصل کی
سفر نامے
ترمیم- رتی گلی کی راج ہنس (وادی نیلم آزاد کشمیر )
- پریوں کے دیس میں (سفر نامہ وادی کاغان، لالہ زار)،
- ملتان سے کالام تک (سفر نامہ وادی سوات)،
- نانگا پربت کہانی (سفر نامہ گلگت بلتستان )،
- داستان دیوسائی (سفر نامہ شمال )
- ایک پہاڑ سو چہرے
شاعری
ترمیم- سائے کا تعاقب
- ایک سایہ میرے تعاقب میں
سیاست و دیگر
ترمیم- ’جمہوریت محاصرے میں‘‘
- احمد فراز “کچھ یادیں کچھ باتیں”
- محمدعلی سدپارا ۔۔برف کا مدفون