كلانی
سید کلانی۔ سید کلانی سید قبیلہ ہے جو کہ سید بدرالدین شاہ کلان کہیری بن سید عزالدین سالم بن سید محمد عمر شاہ سیف اللہ القتال الحسینی الکاظمی کی اولادیں ہیں جو ساتویں ہھجری میں موضع کہیر یا موضع کہیری سیستان بندر عباس ایران جو کہ مکران بلوچستان کا بارڈر ہے جہاں سے سید محمد عمر شاہ سیف اللہ القتال الحسینی الکاظمی مکران بلوچستان میں داخل ہوا جنکا مزار شریف ہفت ولی بلوچستان میں موجود ہے اور سید بدرالدین شاہ کلان کہیری کی اولادیں ہونے کی وجہ سے یہ سید کلانی کہلاتے ہیں۔