كھوكھر
کھوکھر پنجاب کے علاقے کی ایک قبائلی برادری ہے جو اس وقت پاکستان اور بھارت کے ملحقہ علاقوں میں رہائش پزیر ہے۔ لفظ کھوکھر فارسی لفظ "خوخار" سے نکلا ہے جس کے معنی "خونخار" کے ہیں۔ کھوکھر شروع سے ہی مذہب اسلام کے پیروکار ہیں اور مسلمان ہیں۔ کھوکھروں نے اس وقت اسلام اپنایا کہ جب وہ بابا فریدالدین گنج شکر کے زیر اثر آئے۔ قرون وسطی کے فارسی مورخ فرشتاں نے اس وقت کے کھوکھروں کو "مذہب اور اخلاقیات کے بغیر ایک وحشی نسل" کہا ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیم- جاٹ قبائل
- گکھڑ
- ملک مصطفیٰ جسرت کھوکھر (شاہی مسلمان حکمران)