لات (سندھی  : لاٽ) سندھی زبان میں بچوں کا ایک رسالہ ہے جسے مہران پبلکیشن حیدرآباد، سندھ سے شائع کرتا ہے۔ اس کا آغاز 1988ء میں ہوا اور اس نے سندھی بچوں کی فوری توجہ حاصل کی۔ اس کی بنیاد الطا ف ملکانی اور ظفر علی بھٹی نے رکھی تھی۔ اس میں مختصر کہانیاں، نظمیں، مضامین اور بچوں کے لیے دلچسپی کی بہت سی چیزیں شامل ہیں۔ [1][2]

مزید دیکھیں

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "انسائيڪلوپيڊيا سنڌيانا : (Sindhianaسنڌيانا)" 
  2. Daily Ibrat Hyderabad