Agnosticism ترمیم

خدا کے ہونے یا نہ ہونے کا کسی کو علم نہیں یا علم ہو ہی نہیں ہو سکتا۔ انسانی عقل اس راز کو نہیں پا سکتی۔

Ignosticism ترمیم

خدا کی حقیقت جاننے کی کوشش کرنے کا کوئی فائدہ نہیں۔

Apatheism ترمیم

انسان کو خدا کے ہونے یا نہ ہونے کا کوئی فیصلہ ضرور کرنا چاہیے۔

Atheism ترمیم

کوئی خدا موجود نہیں ہے۔

Deism ترمیم

خدا موجود تو ہے لیکن وہ کائنات میں کوئی مداخلت نہیں کرتا۔

Monotheism ترمیم

خدا ایک ہے، وہ سب سے زیادہ بااختیار ہے، اس نے دنیا بنائی اور اس میں مداخلت بھی کرتا ہے۔

Monism ترمیم

خدا یا کائنات ایک ہی ہے۔ اس ایک نے خود کو بہت سی چیزوں میں تقسیم کر لیا اور وہ ہر شے میں موجود ہے۔

Panentheism ترمیم

خدا کائنات کے ہر جانب میں موجود ہے اور وقت اور مقام کی قید سے آزاد بھی ہے۔

Henotheism ترمیم

ایک خدا کی عبادت کرنی چاہیے لیکن امکان ہے کہ مزید خدا بھی موجود ہوں۔

Monolatrism ترمیم

ایک سے زیادہ خدا یقیناً موجود ہیں لیکن صرف ایک کی عبادت کرنی چاہیے۔

Kathenotheism ترمیم

ایک سے زیادہ خدا موجود ہیں لیکن ایک وقت میں صرف ایک کی عبادت کرنی چاہیے۔

Theism ترمیم

ایک یا کئی خدا ہو سکتے ہیں اور وہ وحی بھیج سکتے ہیں۔

Dualism ترمیم

ایک نہیں، دو عظیم طاقتیں ہیں جو ایک دوسرے کی ضد ہیں۔ ایک نیکی ہے، دوسری بدی ہے۔

Polytheism ترمیم

کئی خدا موجود ہیں اور الگ الگ کام کرتے ہیں۔

Omnism ترمیم

تمام مذاہب ٹھیک ہیں اور سب کا احترام کرنا چاہیے۔