لادی گینگ ڈیرہ غازی خان
ممکن ہے کہ یہ مضمون فوری حذف شدگی کے معیار کے مطابق ہو مضمون کے موضوع کی شناخت کے لیے کافی سیاق و سباق موجود نہیں۔ مزید تفصیل کے لیے فوری حذف شدگی کا معیار الف 1- سیاق و سباق کی عدم موجودگی ملاحظہ کریں۔
اگر یہ مضمون فوری حذف شدگی کے معیار کے مطابق نہیں ہے یا آپ اس کی اصلاح کرنا چاہتے ہوں تو اس اطلاع کو ہٹا دیں، لیکن اس اطلاع کو ان صفحات سے جنھیں آپ نے خود تخلیق کیا ہے نہ ہٹائیں۔ اگر آپ نے یہ صفحہ تخلیق کیا ہے اور آپ اس نامزدگی سے متفق نہیں ہیں، تو ذیل میں موجود بٹن پر کلک کریں اور وضاحت فرمائیں کہ اس مضمون کو کیوں حذف نہیں کیا جانا چاہیے۔ بعد ازاں آپ براہ راست تبادلۂ خیال صفحہ پر جاکر دیکھ سکتے ہیں کہ آپ کے پیغام کا کوئی جواب دیا گیا ہے یا نہیں۔ خیال رہے کہ جن صفحات میں یہ ٹیگ چسپاں کر دیا جاتا ہے اور وہ حذف شدگی کے معیار کے مطابق ہو یا اس کے تبادلۂ خیال صفحہ پر اسے باقی رکھنے کی کافی وجوہات بیان نہ کی گئی ہو، تو اسے کسی بھی وقت حذف کیا جا سکتا ہے۔ اگر آپ تبادلۂ خیال صفحہ پر پیغام دے چکے ہیں اور اس کے بعد بھی یہ پیغام آپ کو نظر آرہا ہے تو صفحہ کا کیشے صاف کر لیں۔ منتظمین: روابط، تاریخچہ (آخری ترمیم) و نوشتہ جات کی قبل از حذف جانچ کی گئی۔ گوگل کی پڑتال کے وقت ان کو ذہن میں رکھیں: ویب، تازہ ترین۔
|
پنجاب پولیس اور قانون نافذ کرنیوالے والے اداروں کے جوان آنکھوں میں خون لیے، سر پر کفن باندھے، اپنے ساتھیوں اور ڈی جی خان کے مظلوم عوام کا حساب لینے لادی گینگ کے ڈاکوؤں پر قہر بن کر ٹوٹنے کے لیے اندر پہاڑ ٹرائیبل ایریا میں آپریشن جاری ہے
پنجاب پولیس کے باھمت جوانوں کو سلام،
پورے کی عوام آپ کے لیے دعاگو ہیں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ھو
ڈیرہ غازی خان کے قبائیلی علاقہ تمن کھوسہ میں لادی گینگ کے خلاف سرچ آپریشن جاری ہے
ڈی پی او عمر سعید ملک کی زیر کمان لادی گینگ کے خلاف پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا اندر پہاڑ ٹرائیبل ایریا میں سرچ آپریشن جاری ہے
بلٹ پروف بکتر بند گاڑیوں سمیت 300 سے زائد پولیس اہلکاران سرچ آپریشن میں شریک ہیں
پنجاب پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مشترکہ آپریشن سے دہشت کی علامت لادی گینگ کے خلاف کارروائی عمل میں لاتے ہوئے بربریت کا خاتمہ کیا جا رہا ہے
ریجنل پولیس آفیسر محمد فیصل رانا کی ہدایت پر قانون کی بالادستی کو یقینی بنایا جا رہا ہے
ڈی پی او عمر سعید ملک اس سرچ آپریشن کو
خود لیڈ کر رہے ہیں
ڈی پی او نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان، وزیر اعلی پنجاب اور انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب انعام غنی کی خصوصی ہدایت پر عوام الناس کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا
ترجمان پولیس