پروفیسر لالہ رخ بخاری معروف ادیب اور فلسفی سید علی عباس جلالپوری کی صاحبزادی ہیں۔ پروفیسر صاحبہ اس وقت گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج فار وومن میں ایسوسی ایٹ پروفیسر کے فرائض سر انجام دے رہی ہیں۔ پروفیسر لالہ رخ بخاری کی تین کتابیں منظر عام پر آ چکی ہیں جبکہ اُن کا شاعری کا مجموعہ زیر طبع ہے۔

پروفیسر لالہ رخ بخاری
لالہ
پروفیسر لالہ رخ بخاری
پیدائشگوجرانولہ، پاکستان[1]
پیشہپروفیسر، ادیب، شاعرہ
زباناردو پنجابی
قومیتپاکستانی
شہریتپاکستانی
اولادصاحبزادہ کیوان جاہ، صاحبزادہ ضمیران جاہ
رشتہ دارپروفیسر سید حامد رضا(بھائی)، گل شگفتہ(بہن)، سید جعفر رضا(بھائی)

فہرست تصانیف

ترمیم

فہرست مضامین

ترمیم
  • سید علی عباس جلالپوری[2]

حوالہ جات

ترمیم