متناہی اور لامتناہی
(لامتناہی سے رجوع مکرر)
اصطلاح | term |
---|---|
متناہی |
finite |
محدود اور متناہی
ترمیمعام زبان میں یہ الفاظ ہم معنی سمجھے جاتے ہیں، مگر فلسفہ میں ان کے الگ الگ معنی ہو سکتے ہیں۔ اگر زمین کی سطح کو ایک مجموعہ سمجھا جائے تو سطح لامحدود ہے، ان معنوں میں کہ آپ زمین کی سطح پر چلتے چلتے اس مجموعہ سے باہر نہیں جا سکتے۔ البتہ یہ مجموعہ لامتناہی یقیناً نہیں۔