لانڈھی پاکستان کے شہر کراچی کا ایک رہائشی اور صنعتی علاقہ ہے جو کراچی کے مشرقی حصہ میں واقع ہے۔ اس علاقہ میں لانڈھی ریلوے اسٹیشن اور لانڈھی جیل بھی واقع ہے۔ لانڈھی ایک بڑارہائشی علاقہ ہے اورلانڈھی کی سرحدیں کورنگی، ملیر، شاہ فیصل کالوںی اور بھینس کالونی سے ملتی ہے ہیں۔ لانڈھی میں بھی بہت بڑا صنعتی علاقہ ہے اور کراچی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون بھی لانڈھی میں واقع ہے۔ لانڈھی کی مشہورمارکیٹ بابرمارکیٹ ہے۔

لانڈھی
انتظامی تقسیم
ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
تقسیم اعلیٰ کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 24°51′N 67°12′E / 24.85°N 67.2°E / 24.85; 67.2   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 1172217  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نقشہ

2017 کی مردم شماری کے مطابق لانڈھی کی آبادی تقریباً پانچ لاکھ سینتالیس ہزارتھی۔

24°51′N 67°12′E / 24.850°N 67.200°E / 24.850; 67.200

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ لانڈھی في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 جنوری 2025ء {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |accessdate= (معاونت) و|accessdate= میں 14 کی جگہ line feed character (معاونت)