لاہور انٹرنیشنل بک فیئر
لاہور انٹرنیشنل بک فیئر (Lahore International Book Fair) لاہور، پاکستان میں منعقد ہوانے والا ایک بڑا سالانہ بین الاقوامی کتاب میلہ ہے۔[1] یہ پانچ دن کے لیے ایکسپو سینٹر، [2] جوہر ٹاؤن، لاہور میں منعقد ہوتا ہے جس میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد شرکت کرتے ہیں۔[3]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Welcome to 29th Lahore International Book Fair"۔ مورخہ 2021-09-17 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-11-20
- ↑ "Upcoming Events"۔ مورخہ 2018-05-13 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-01-18
- ↑ Lahore International Book Fair kicks off at Expo Centre: | DailyTimes | Latest News
بیرونی روابط
ترمیم- [1]آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ samaa.tv (Error: unknown archive URL)