لاہور جمخانہ کلب (Lahore Gymkhana Club) لاہور، پاکستان میں ایک سماجی اور کھیلوں کا کلب ہے۔ یہ مال روڈ لاہور پر واقع ہے۔[1]

لاہور جمخانہ کلب

یہ 1 مئی، 1878ء کو قائم ہوا۔ اس کا رقبہ 117،03 ایکڑ (0.4736 کلومیٹر) ہے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "In the list of Pakistan Golf Federation"۔ 2012-04-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-10-24

بیرونی روابط

ترمیم