لاہور رنگ روڈ پولیس
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
رنگ روڈ پولیس پنجاب حکومت کی طرف سی یکم جنوری 2013ء کو بنائی گئی تھی۔
اس وقت پنجاب کے وزیر اعلی نے رنگ روڈ پولیس کی بنیاد رکھی تھی۔
رنگ روڈ پولیس پاکستان موٹر وے پولیس کی طرز پر بنائی گئی ہے۔