پکارا ڈی لاکومپانیا Pukara de La Compañia ایک آثار قدیمہ کی جگہ ہے جس میں ایک پروموکائی قلعے کی باقیات ہیں، جسے بعد میں انکا قوم نے استعمال کیا، یہ ایک بڑی پہاڑی پر واقع ہے جو لاکومپانیا جو گرانیروس، چلی کا ایک گاؤں ہے، کے اوپر ہے۔ یہ سب سے جنوب کی عمارت ہے جو انکا سلطنت کی باقیات میں ہے۔ [1] اس طرح یہ ایک اہم تاریخی نشان ہے جسے چلی میں انکا قوم کی یادگار کے طور پر " The Chilean Inca Trail " کا نام دیا گیا ہے اور چلی کی حکومت نے اسے قومی یادگار قرار دیا ہے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. Luis Cornejo۔ los inka y sus aliados diaguitas en el extremo austral del tawantinsuyu۔ صفحہ: 88–9