لا ایک افسانوی لڑکی ہے جو ایڈگر رائس بوریس کے ٹارزن کا ایک کردار ہے۔ یہ پہلی بار ایڈگر کے ٹارزن سلسلہ کے دوسرے ناول ٹارزن کی واپسی (1913ء) میں ظاہر ہوئی۔ اس کے بعد ٹارزن سلسلہ کے پانچویں ناول ٹارزن اور اوپل کے چوہرات (1916ء) میں دوبارہ ظاہر ہوئی۔ پھر اسی سلسلہ کے نویں ناول ٹارزن اور سنہری شیر میں، پھر چودہویں ناول ناقابل تسخیر ٹارزن میں، اس کے بعد؛ جیوینائل نے اپنے ٹارزن کے سلسلہ وار نالوں ٹارزن اور جڑواں ٹارزن وغیرہ میں لا کو پیش کیا۔

ٹارزن لا کے آمنے سامنے، کاغذی سرورق ناقابل تسخیر ٹارزن بہ ایڈگر رائس بورس، Ballantine Books، 1974
پہلی بار استعمال ٹارزن کی واپسی
تخلیق ایڈگر رائس بورس
مصور Mademoiselle Kithnou
نوعانسان
جنسعورت
پیشہملکہ اور سردار کاہن، جادوگرنی
قومیتافریقی

حوالہ جات

ترمیم