لبانہ ایک ذات ہے جو گنگا کے مشرق میں دامن کوہ خطوں میں آباد تھی
اب مظفرگڑھ اور بہاولپور کو چھوڑ کر پہاڑی دامن کوہ میں رہائش پزیر ہیں لاہور اور گوجرانوالہ میں بھی ان کی کافی تعداد ہے یہ پہاڑوں کے حمال اور خوانچہ فروش تھے یہ مخصوص طرز کے لوگ ہیں سکھوں کے درمیان میں ان کی حیثیت بھی کافی حد تک ماہتموں جیسی ہے وہ ہندوستان کے بنجاروں کی طرح مال سے لدے ہوئے بیلوں کے بڑے بڑے کاروانوں کے ذریعہ وسیع تجارت کرتے تھے کچھ عرصہ بعد انھوں نے زراعت کا پیشہ اختیار کیا ہے ہے لیکن تجارت چھوڑ کر نہیں بلکہ اضافی ذریعہ آمدنی کے طور پر وہ برادری کی ایک شاخ کی حیثیت مضبوط قسم کے لوگ ہیں ان میں جوش وخروش بھی کافی زیادہ ہے [1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ذاتوں کا انسائیکلو پیڈیا، ایچ ڈی میکلگن/ایچ اے روز(مترجم یاسر جواد)، صفحہ 383،بک ہوم لاہور پاکستان