لحمیاتی تالیف
لحمیاتی تالیف اس سلسلے کو کہا جاتا ہے جب کسی جاندار کے وراثی مادے یا DNA میں موجود وراثی رموز کی تشفیر ہوتی ہے اور اس کے نتیجے میں لحمیات کی تالیف عمل میں آتی ہے۔ اس کو انگریزی میں Protein Synthesis کہا جاتا ہے۔
تریقہ
ترمیملحمیاتی تالیف کرنے کے دو تریقہ ہوتے ہیں جنہیں اںگریزی میں Transcription اور Translation کہا جاتا ہے۔
بیرونی روابط
ترمیم[1] لحمیاتی تالیف پر تفصیل