لختبال
لُختْبال (ولندیزی : Luchtbal) بلجیئم کے شہر اینٹورپن میں اینٹورپ (صوبہ) کے شمال میں ایک محلہ ہے۔ یہ نُوردرلان (سڑک) کے ساتھ واقع ہے اور اس کے مغرب میں بندرگاہ اور جنوب میں البرٹ کینال، رِنگ روڈ اور سپورلائن 12 آنتورپ ٹرام لائن موجود ہے۔
Luchtbal | |
---|---|
سرکاری نام | |
اسٹیشن آنتورپ-لُختبال، ٹرام لائین 6 | |
ملک | بیلجیئم |
شہر | آنتورپن |
صوبہ | اینٹورپ (صوبہ) |
ڈاک رمز | 2030 |
تاریخ
ترمیمقبل 1927ء، اس ضلع کا شمالی محلہ ایکرن کے ضلع کا حصہ تھا اور اس کا جنوبی حصہ مَیرکسم میں آتا تھا۔ دَ وَوسَسْخائن (جسے ووس یا اَومّ بھی کہتے ہیں)، یہ لارسے بیک کی نچلی حدود ہے ، جس نے دونوں بلدیات کے مابین سرحد قائم کی۔