لسانی پالیسی
لسانی پالیسی ایک بین الضابطہ تعلیمی شعبہ ہے۔ کچھ علما جیسے جوشوا اے فش مین اور اوفیلیا گارسیا اسے سماجی لسانیات کا حصہ سمجھتے ہیں۔ دوسری طرف دیگر اسکالرز جیسے برنارڈ سپولسکیآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ english.biu.ac.il (Error: unknown archive URL) ، رابرٹ بی کپلانآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ emeriti.usc.edu (Error: unknown archive URL) اور جوزف لو بیانکو دلیل دیتے ہیں کہ لسانی پالیسی تطبیقی لسانیات کی ایک شاخ ہے۔