لنکنز ان
لنکن ان (Lincoln's Inn) لندن میں واقع "درسگاہِ وکالت“ جہاں قائد اعظم محمد علی جناح نے وکالت کی تعلیم حاصل کی۔ اور بھارت کے مشہور مسلم لیڈر و رکن پارلیمان بیرسٹر اسدالدین اویسی نے بھی اسی درسگاہ میں تعلیم حاصل کی ہے۔
http://www.lincolnsinn.org.uk/index.php/history-of-the-innآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ lincolnsinn.org.uk (Error: unknown archive URL)