لوباٹسے کرکٹ گراؤنڈ بوٹسوانا کے لوباٹس میں ایک کرکٹ گراؤنڈ ہے۔ یہ گراؤنڈ ملک کے 3 کرکٹ گراؤنڈ میں سے ایک ہے۔ اس گراؤنڈ نے 2 آئی سی سی ٹورنامنٹس کی میزبانی کی ہے، پہلے 2011ء آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن 7 اور پھر 2013ء آئی سی سی عالمی کرکٹ لیگ ڈویژن 7۔ [1][2]

لوباٹسے کرکٹ گراؤنڈ
انتظامی تقسیم
ملک بوٹسوانا   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر

حوالہ جات

ترمیم
  1. 2011 ICC World Cricket League Division Seven
  2. "BCA Official Website"۔ 2019-01-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-08-17