لودھ (انگریزی: Blighted ovum) یا غیر ترقی یافتہ حمل (anembryonic pregnancy) ایک عام مسئلہ ہے جو ابتدائی حمل کے دوران ہوتا ہے۔اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ جب فرٹیلائزڈ انڈہ رحم کی دیوار سے جڑ جائے لیکن ایمبریو (بچہ) بننے کی ابتدائی مراحل میں ناکام رہے۔یہ حمل میں کچھ جینیاتی یا کروموسومل مسائل کی وجہ سے ہوتا ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم