لورموریئم
لورموریئم یا لورموریئم (livermorium) ایک مصنوعی کیمیائی عنصر ہے جس کی علامات Lv ہے اور جوہری عدد 116 ہے۔ یہ ایک انتہائی تابکار عنصر ہے جو صرف معمل (laboratory) کی ترتیب میں تخلیق کیا گیا ہے اور فطرت میں اس کا مشاہدہ نہیں کیا گیا ہے۔
نام
انگریزی (لورموریئم)
- لورمور = لارنس لورمور نیشنل لباٹری، جہاں یہ عنصر بنا تھا
- یئم = عنصر
اردو (لورموریئم)
- لورمور = لارنس لورمور نیشنل لباٹری
- صر = عنصر