لوسیئس

قدیم روما کے ہاں مرد کے لیے مستعمل ذاتی نام

لاطینی زبان میں قدیم روما کے ہاں مرد کے لیے مستعمل پہلا نام یا ذاتی نام Lucius (یونانی: Λούκιος Loukios; Etruscan: Luvcie)

ناموں کے نمونے

ترمیم
  • لوسیئس آف الگزینڈریا ۔ الگزنڈیڑیا کا اسقف اعظم
  • لوسیئس ویرُوس(130-169) َ رومن امپرر

ادب میں مستعمل

ترمیم
  • شیکسپئیر کے ڈراما جولیس سییزر اور ٹائٹس آنڈرو نکس کے کردار کے طور پر استعمال ہوا ہے


حوالہ جات

ترمیم