" لوسی گرے" ا ولیم ورڈز ورتھ کی ایک نظم ہے جسے انھوں نے 1799 میں لکھا تھا۔ یہ نظم لیریکل بیلڈز میں شائع ہوئی تھی۔ اس میں لوسی گرے نامی ایک کمسن لڑکی کی موت کا واقعہ منظوم ہے۔ اس کی جان ایک طوفان کی وجہ سے چلی جاتی ہے۔