لوسی (ڈھانچہ)
لوسی (انگریزی: Lucy) انسانی ڈھانچے کے قدیم ترین فوسلز ہیں جو ایتھوپیا سے 1974 میں دریافت ہوئے تھے۔اسے لوسی کا نام دیا گیاتھا۔ یہ ڈھانچہ 3.2 ملین سال پرانا ہے۔
کیٹلاگنمبر | AL 288-1 |
---|---|
عام نام | Lucy |
نوع | Australopithecus afarensis |
عمر | 3.2 million years |
دریافت کا مقام | Afar Depression, تاریخ ایتھوپیا |
دریافت کی تاریخ | 24 نومبر 1974ء |
دریافت کنندہ | Donald Johanson Maurice Taieb Yves Coppens Tom Gray |