لوٹس محل یا چترنگینی محل [1] ہیمپی بھارت کی ایک اہم سیکولر عمارت ہے۔ لوٹس محل وجے نگر طرز تعمیر کی ایک مثال ہے۔ یہ دو منزلہ عمارت ہے، جس کو شاہان وجے نگر اپنی رہائش کے لیے استعمال کرتے تھے۔

فن تعمیر ترمیم

تاریخ ترمیم

 
کمل محل 1880؛

گیلری ترمیم

لوٹس محل کی کچھ تصاویر۔

 
محل کے ستون
 
تفصیلی نقش و نگار
 
محل کے قریب واچ ٹاور۔
 
محل کی چھت

حوالہ جات ترمیم

  1. "Incredible India | Lotus Mahal"۔ www.incredibleindia.org