لوکل ایریا نیٹ ورک
لوکل ایریا نیٹ ورک (local area network) جسے مختصراً لین (LAN) کہا جا سکتا ہے، ایک ایسا کمپیوٹر نیٹ ورک جو کسی چھوٹے طبیعی علاقہ جیسے گھر، دفتر یا کسی عمارت جیسے مدرسہ، ہواگاہ وغیرہ کا احاطہ کرتا ہے۔