لوکگھر ٹاور
یہ مینار موفٹ،ڈمفریز اور گالوے کے نزدیک واقع ہے
مینار کی 2006ء کی تصویر
ملک: اسکاٹ لینڈ
زیر نظر: نجی
کب بنا: 1550ء
موجودہ حال: نجی رہائش گاہ
عوام کے لیے کھلا ہوا ہے: نہیں
کب بنا: سولہویں صدی
کیا استعمال ہوا: پتھر

لوکگھر ٹاور، ایک پہرے دار مینار ہے۔ اسے سولہویں صدی کے درمیان میں بنایا گیا تھا۔ یہ موفٹ، ڈمفریز اینڈ گالوے کے قریب واقع ہے۔ اس کو دوبارہ 1970ء میں بحال کر دیا گیا اور یہ اب یہ ایک نجی رہائش گاہ کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔

حوالہ جات

ترمیم
  • Coventry, Martin (2001) The Castles of Scotland, 3rd Ed. Scotland: Goblinshead ISBN 1-899874-26-7
  • Maxwell-Irving, A. M. T. (2000) The Border Towers of Scotland, Creedon Publications ISBN 1-899316-31-0

بیرونی روابط

ترمیم