لوک کہانی
لوک کہانی ، اسلاف یا اجداد کی جانب سے چلی آنے والی داستانیں ہوتی ہیں، جن کی عام طور پر کوئی تحریری حیثیت نہ رہی ہو (گو یہ الگ بات ہے کہ آج کی دنیا میں جہاں ہر چیز اور ہر موضوع پر لکھا جاچکا ہے وہیں لوک کہانیاں بھی اس سے مستثنیٰ نہیں)۔ انگریزی میں اسے folklore کہا جاتا ہے۔