لچھا چینی کی روئی نما مٹھائی ہوتی ہے جو منھ میں رکھتی ہی گھل جاتی ہے۔[1] لچھا مختلف رنگوں اور آرٹسٹک شکلوں میں ملتا ہے۔ پاکستانی ہنر مند اس مٹھائی کو خوبصورت شکلوں میں ترتیب دینے میں یکتا ہیں جو دور ہی سے اسکول کے بچوں کو اپنی طرف کھینچ لیتی ہیں۔

ایک کاری گر لچھا بناتے ہوئے

نگار خانہ

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "لَچّھا لفظ کے معنی"۔ ریختہ لغت