لڈوگ فرڈینینڈ ویلہملی (پیدائش: 25 دسمبر 1812ء، اسٹرگارڈ، پولینڈ–وفات: 18فروری 1864، برلن) ایک جرمن سائنس دان تھا جسے عام طور پر کیمیائی حرکیات میں پہلا مقداری مطالعہ شائع کرنے کا سہرا دیا جاتا ہے۔ [1] [2]

حوالہ جات ترمیم

  1. Keith Laidler (1993)۔ The World of Physical Chemistry۔ Oxford۔ صفحہ: 232 
  2. Harry Jones (1903)۔ The Elements of Physical Chemistry۔ Macmillan۔ صفحہ: 444 

مزید دیکھیے ترمیم