جنگوں میں متحارب فریق کے ہاتھوں مارے جانے والے افراد کو کو لڑائی میں شہید ہوئے کہا جاتا ہے۔ جنگ موتہ کے قائد تھے اس میں شھید ہوئے تھے

جنگ کی صورت حالترميم

اکثر جنگیں کئی مہِینوں تک چلتے ہیں۔ اِس میں متحارب فریقوں کے کئی فوجی جوان مارے جاتے ہیں۔ جنگ میں نبردآزما فوجی بہادُری کا تعارف دیتے ہوئے حملہ آورفوج کو ہر مورْچے پر شِکسْت دینے کی کوشش کرتے ہیں۔