لکمل کستوریاراچیگے
لکمل کستوری آراچیگے [1] (پیدائش:22 دسمبر 1986ء) آسٹریا کے ایک کرکٹ کھلاڑ ہے۔ [2] وہ 2011ء آئی سی سی یورپی ٹی20 چیمپئن شپ ڈویژن ون ٹورنامنٹ میں آسٹریا کے لیے کھیلا۔ مئی 2021ء میں انھیں سنٹرل یورپ کپ 2021ء کے لیے آسٹریا کے دستے میں شامل کیا گیا۔ [3] اس نے اپنا ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل 21 مئی 2021ء کو آسٹریا کے لیے لکسمبرگ کے خلاف ڈیبیو کیا۔ [4]
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | پانادورا، سری لنکا | 22 دسمبر 1986
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز |
بین الاقوامی کرکٹ | |
قومی ٹیم |
|
پہلا ٹی20 (کیپ 16) | 21 مئی 2021 بمقابلہ لکسمبرگ |
آخری ٹی20 | 24 جولائی 2021 بمقابلہ بلجئیم |
ماخذ: Cricinfo، 24 جولائی 2021ء |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Squads arrive in Netherlands ahead of ICC World Cricket League - Europe Division 1"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-05-23
- ↑ "Lakmal Kasturiarachchige"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-05
- ↑ "Central Europe Cup squads announced"۔ Emerging Cricket۔ 15 مئی 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-05-15
- ↑ "2nd Match, Prague, May 21 2021, Central Europe Cup"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-05-22