لہریں، مشہور پاکستانی اردو مزاح نگار شفیق الرحمن کے مزاحیہ افسانوں کا مجموعہ ہے۔ اس میں کل دس افسانے شامل ہیں۔ یہ مجموعہ پہلی بار 1944ء میں شائع ہوا۔[1]

افسانے

ترمیم
  • ریویو

مصنف نے کتابوں پر تبصرہ کرنے والوں کا مزاق اڑایا ہے اور خود کو بھی بطور تبھرہ نگار کے پیش کیا ہے، جس میں مصنف کئی کتابون پر بغیر کتاب پڑھے، تبصرہ شائی کرواتا ہے، جو مقبول ہوتے ہیں۔ آخر میں مصنف ایسی کتاب پر تبصرہ (ریویو) کرتا ہے جو کبھی لکھی ہی نہیں گئی۔

  • ریڈیو

یہ ایک شکاری کا قصہ ہے، جو ریڈیو پر ایک شکاری اپنے شکار کے قصے سنا رہا ہے، جن میں شکار پر بات کم اور دیگر داغيں بائیں کے موضوعات پر زیادہ بات کی گئی ہے۔

  • مان نہ مان

اسلم نام کے ایک شخص کے گھر اس کا ایک مفت خورا دوست مہمان آتا ہے تو دو دو مہینے نہیں جاتا اور بے زیادہ کھاتا ہے، وہ بہت ڈرپوک ہے، آخری بار اسلم اس دوست کو ڈرا کر گھر سے ـھاگنے پر مجپور کرنے کی کوشش کرتا ہے، اس کہانی میں اسی جیز ک وپیش کیا گیا ہے۔

  • زیادتی
  • ہماری فلمیں
  • شکائیتیں
  • بیزاری
  • ایک نسخہ
  • قصہ چہاردرویش
  • مکان کی تلاش

حوالہ جات

ترمیم

{{حوا


لہ جات}}

  1. "Shafeeq-ur-Rahman: Humorist Par Excellence"۔ Pakistaniat.com۔ 1 جولائی 2009—Note: This article also appeared in the Daily Dawn of Tuesday, 24 مارچ 2009.۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 ستمبر 2012 {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |date= (معاونت)


بیرونی روابط

ترمیم

شفیق الرحمان کا افسانہ اور مزاح