لیتھوینیائی سوویت اشتراکی جمہوریہ
لیتھوینیائی سوویت اشتراکی جمہوریہ (lithuanian soviet socialist republic) یا (لیتھوینیائی: Lietuvos Tarybų Respublika Socialistinė) جسے لیتھوینیائی ایس ایس آر (lithuanian ssr) کے طور پر بھی جانا جاتا ہے سوویت اتحاد کی ایک ریاست تھی۔
لیتھوینیائی سوویت اشتراکی جمہوریہ Lithuanian Soviet Socialist Republic Литовская Советская Социалистическая Республика Lietuvos Tarybų Socialistinė Respublika | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1940–1990 | |||||||||
ترانہ: Anthem of the Lithuanian SSR | |||||||||
![]() | |||||||||
دار الحکومت | ویلنیس | ||||||||
عام زبانیں | لیتھوینیائی زبان اور روسی زبان | ||||||||
حکومت | سوویت اشتراکی جمہوریہ | ||||||||
تاریخی دور | دوسری جنگ عظیم, سرد جنگ | ||||||||
16 جون 1940 | |||||||||
• سوویت اشتراکی جمہوریہ قیام | 21 جولائی 1940 | ||||||||
• یو ایس ایس آر نے قبضہ کر لیا | 3 اگست 1940 | ||||||||
1941 | |||||||||
• سوویت دوبارہ قبضہ, سوویت اشتراکی جمہوریہ قیام دوبارہ | 1944 | ||||||||
1988 | |||||||||
• موقوفی نطام | 11 مارچ 1990 | ||||||||
• یو ایس ایس آر کی طرف سے تسلیم شدہ آزادی | 6 ستمبر 1991 | ||||||||
آیزو 3166 رمز | [[آیزو 3166-2:|]] | ||||||||
|
سوویت اتحاد سے علیحدگی کے بعد یہ آزاد ریاست
لتھووینیا بن گیا۔