لیسبیتھ ورناؤٹ (پیدائش: 1958ء) ایک ڈچ خاتون سابق کرکٹ کھلاڑی ہے۔ اس نے نیدرلینڈز کی خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے 8خواتین کے ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے۔ [1] [2] وہ 1988ء کے خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے نیدرلینڈز اسکواڈ کا حصہ تھیں۔ [3]

لیسبیتھ ورناؤٹ
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1958ء (عمر 65–66 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت نیدرلینڈز  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کرکٹ کھلاڑی  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ  ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. "Liesbeth Vernout"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2016 
  2. "Liesbeth Vernout"۔ Cricket Archive۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2016 
  3. Batting and fielding for Netherlands women, Shell Bicentennial Women's World Cup 1988/89 – CricketArchive. Retrieved 29 August 2015.